نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
آئیں کہ کیا وہ مصافحہ چاہیں گے تاہم ٹرمپ نے اسے بالکل نظر انداز کرتے ہوئے اپنا ہاتھ گھٹنوں کے پاس ہی ٹکائے رکھا اور مرکل کی طرف دیکھا تک نہیں۔ امریکی صدر کا یہ انداز یورپ کی سب سے طاقتور ہستی میں شمار ہونے والی مرکل کو بالکل پسند نہیں آیا اور اس کا اثر ان کے چہرے پر بھی صاف نظر آیا۔
واضح رہے کہ ان ...
آئین کی تبدیلی سے متعلق ریفرنڈم کے لئے یورپی ممالک میں مقیم ترک شہریوں کو اپنی جانب متوجہ کرانے کی کوشش جانی تھی۔
ترکی میں آئین میں تبدیلی کے لئے 16 اپریل 2017 کو ریفرنڈم کرایا جائے گا۔
آئی کے سربراہ جیمز كومے نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایجنسی گزشتہ سال کے صدارتی انتخابات میں روس کی مداخلت کی تحقیقات کر رہی ہے۔ الوقت - امریکہ کی تحقیقاتی ایجنسی ایف بی آئی کے سربراہ جیمز كومے نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایجنسی گزشتہ سال کے صدارتی انتخابات میں روس کی مداخلت کی تحقیقات کر رہی ہے اور ...
آئی پیڈ، کیمرے اور زیادہ تر الیکٹرانک ڈیوائس ساتھ لے کر سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ الوقت - سات مسلم ممالک پر امریکہ میں داخلے پر عائد پابندی کے بعد امریکی حکومت نے آٹھ ممالک کے شہریوں پر لیپ ٹاپ، آئی پیڈ، کیمرے اور زیادہ تر الیکٹرانک ڈیوائس ساتھ لے کر سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔
امریکی حکومت نے ...
آئی سے گفتگو کرتے ہوئے ہوسبلے نے کہا کہ مذہب، پارلیمنٹ اور عدالت جانے والے فریق کو مل کر اس متنازع مسئلہ کو حل کرنا پڑے گا۔
ہندوستان میں حکمراں جماعت بی جے پی کے ترجمان سمبت پاترا نے کہا کہ ہم سپریم کورٹ کی اس پہل کا خیر مقدم کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ تمام فریق کو عدالت سے باہر گفتگو کرنی چاہئے۔
...
آئین کا احترام کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ شام کی قومی آشتی کے عمل کو شامی عوام کی بھرپور حمایت حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک اس کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں اور اس سے بہت سے لوگوں کی جان بچائی گئی ہے۔
بشار اسد نے کہا کہ اگر شامی عوام کی حمایت نہ ہوتی تو حکومت اس راستے کو باقی نہیں رکھ سکتی تھی۔ ان کا ...
آئیں۔
انہوں نے بتایا کہ ہمیں نہیں لگتا کہ اس کے علاوہ کوئی دوسری وضاحت ہو سکتی ہے کہ یہ کشتیاں تارکین وطن سے بھری ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ ایسی ہر کشتی میں تقریبا 120 سے 140 افراد سفر کر رہے ہوتے ہیں۔
لانوجا نے کہا کہ جو لاشیں ملی ہیں وہ افریقی لڑکوں کی ہیں جن کی عمریں 16 سے 20 سال کے درمیان ...
آئی آر جی سی کے کمانڈر سید یحیی رحیم صفوی نے اتوار کو ایک پروگرام میں کہا کہ گزشتہ 28 برسوں کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران دنیا کے سب سے محفوظ اور پرامن ممالک میں رہا ہے، کہا کہ شہیدوں نے مزاحمت کی افکار و نظریات کی بنیاد رکھنے کے علاوہ ایران میں سیکورٹی بھی فراہم کی ہے۔
رحیم صفوی نے تاکید کی کہ دشم ...
آئین کی خلاف اقدام اور کشیدگی پھیلانے کا سبب سمجھتا ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ ایران کی اصولی پالیسی، عراق کی قومی خود مختاری اور سالمیت کی حمایت اور تمام فریق کی جانب سے آئین پر پابندی اور مذاکرات اور قانونی اقدامات کے ذریعے ملک میں موجود اختلافات کو حل کرن ...
آئی این ایس ایس (INSS) کا یہ خیال ہے کہ یہ نیا دفاعی سسٹم ایران کے ائیر ڈیفنس سسٹم کے لئے عظیم خدمات انجام دے سکتا ہے کہ لیکن سیکڑوں میزائلوں کے سیلاب کو روکنا اس کے بس کی بات نہیں ہے۔
ییفتاچ شاپیر نے یورشلم پوسٹسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ نیا دفاعی سسٹم، ان خطروں سے مقابلہ کر سکتا ہے جن کو آئرن ڈ ...